سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر، متعلقہ اداروں سے جواب طلب

صدر رستم علی جمالی کی مدیت مین ایڈووکیٹ سندھ ھائی کورٹ ریاض حسین کورائی نے پٹیشن دائر کی جس کا متن فلاحی پلاٹون کی زمین کو لینڈ مافیا سے آزاد کروا کر کمیونٹی ہال کو دینا ہے کیس کی شنوائی کے بعد کورٹ نے سختی سے کے ڈی ۔متعلقہ اداروں اور سندہ گورنمنٹ کو نوٹس بھیج کر جواب طلب کیا ہے سندھ ہائی کورٹ کے اس فیصلے پرمہران ٹاون کے مکینون مین خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے اور انہون نے سندھ پریس کلب کا شکریہ ادا کیا ہے جو وہ ان کی آواز بن کے ان کی فریاد رہائی کورٹ تک پہنچائی  علاقہ مکینون کا کہنا ہے کورٹ کے فیصلے سے ہمین یقین ہو گیا ہے اب ہمین انصاف ضرور ملے گا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...