گنداواہ(نامہ نگار) معززین و معتبرین کا ایک اہم گرینڈ جرگہ ہوا جس میں متعدد فیصلے کیے گئے اور سید قاسم شاہ کو سربراہ منتخب کیا گیا ۔ اس موقع پر شہر کے عوامی سماجی رہنما سید حیدر نواز شاہ و دیگر نے سید قاسم شاہ کو مبارک باد دی جرگہ میں سید حیدر نواز شاہ حسینی ،جمیل احمد انصاری, سید عبدالغنی شاہ, کرم الہی گھوٹیہ, بابو عبدالرحیم ساسولی ،ڈاکٹر محمد ابراہیم ابڑو، استاد صادق علی شیرازی، بابو نثار احمد اوڈھانہ ،استاد فداحسین ترین ،مقبول احمد آرائیں, محمد سچل دھکڑ ،سردار عبدالقیوم ترین. قاضی خدابخش ،مولانا مہراللہ ربانی ابڑو ،رسلدار عبدالحکیم ابڑو ، تاج محمد آرائیں، عبدالغفور حیدری ،عاشق حسین کلواڑ ،فیاض احمد کلواڑ، باز محمد گھوٹیہ،والی ڈنہ بپڑ ،علی ڈنہ کلواڑ ،علی محمد شاہپوست ، استاد غلام حسین سومرو ،عمران علی سومرو، نور محمد سومرو ، میر حسن شیرازی، چوہدری برکت علی ابڑو، جاوید احمد آرائیں، محمد قاسم سیال ،ظفر مظفری دھکڑ ،ریاض احمد ساسولی عزیز احمد دھکڑ میر حسن سپرو، و دیگرز کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ مولانا مہراللہ ربانی نے اتحاد و اتفاق میں برکت کیلئے دعا کرائی۔