پاکستان‘ میونخ‘ اٹلانٹا‘ نیپلز ‘ نجف اور کربلا میں قونصلیٹ کھولے گا 

اسلام آبا د (خصوصی نامہ نگار) پا کستان میونخ، نیپلز، اٹلانٹا، نجف اورکربلا میں قونصلیٹ کھو لے گا، وزیر اعظم عمران خان نے منظوری دے دی۔ دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے مختلف ممالک میں 5 نئے قونصل خانے (قونصلیٹ) کھولنے کی منظوری دے دی ہے۔ عراق میں نجف اور کر بلا میں  قونصلیٹ کھولنے کا مقصد پاکستانی زائر ین کو سہو لت پہنچانا ہے جبکہ اٹلانٹا میں قونصلیٹ کھولنے کا مقصد بین الاقوامی میڈیا ہینڈلنگ اور پاکستان کا مثبت تشخص اجاگر کرنے لیے کام کرے گا۔ 
قونصلیٹ 

ای پیپر دی نیشن