ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شاہد عباس کاٹھیا  کی قرعہ اندازی برائے لیزر لینڈ لیولر کے عمل کی مانیٹرنگ 


لاہور (سٹی رپورٹر)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شاہد عباس کاٹھیا نے نادر ہال ڈی سی آفس لاہور میں قرعہ اندازی برائے لیزر لینڈ لیولر کے عمل کی مانیٹرنگ کی۔ قرعہ اندازی میں ڈپٹی ڈائریکٹر واٹر مینجمنٹ، اسسٹنٹ ایگریکلچر، اسسٹنٹ ڈائریکٹر مریدکے، ڈبلیو ایم او، اور کسانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ قرعہ اندازی میں نام نکلنے والے کسانوں کو لیزر لینڈ لیولر سبسڈی کے تحت دی جائے گی۔ لاہور شہر کی پانچوں تحصیلوں سے مجموعی طور پر 89 درخواستیں وصول کی گئیں جن میں سے 55 کسانوں کے نام بذریعہ قرعہ اندازی نکالے گئے ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...