ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر : پاکستان نے تھائی لینڈ کو 52رنز سے ہر ادیا


لاہور (سپورٹس رپورٹر) زمبابوے میں جا ری آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ رائونڈ میں پاکستان نے تھائی لینڈ کو 52رنز سے شکست دیدی ۔ پاکستان ٹیم  48اوورز میں 145رنز پر آئوٹ ہوگئی ۔ عالیہ ریاض انچاس رنز بناکر نمایاں رہیں ۔ تھی پاچا پتھا وانگ نے پانچ کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا ۔ تھائی ویمنز ٹیم42.4اوورز میں 93رنز پر ڈھیر ہوگئی  ۔ ندا ڈاراور فاطمہ ثناء نے دو دو ‘انعم امین ‘ڈیانا بیگ‘نشرح سندھو اور عمائمہ سہیل نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...