انٹلیکچوئل فورم آف پاکستان کا سیمینار


کراچی (نیوز رپورٹر) انٹلیکچوئل فورم آف پاکستان کا ایک سیمینار سیاسی،ورکرزکے ساتھ ایک شام عنوانات مقامی حکومتوں کے اختیارات اور مردم شماری پر ایک سیمینار پریس کلب میں منعقد ھوا جس میں ملک کی تمام سیاسی جماعتوں کے کارکنوں نے ذاتی حیثیت میں شرکت کی   محمد اسلم خان چیرمین انٹلکچول فورم آف پاکستان نے کہا کہ  ھم وزیراعظم پاکستان کا مردم شماری کرنے کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ھیں اور امید کرتے ہیں کہ سندھ اور خاص کر کراچی کی مردم شماری درست کی جاے 20  لوگوں کا نام درج نہیں ھے اور94 لاکھ لو گوں کو جو کراچی میں رھتے ھیں اور ان کا مستقیل پتہ کی بنیاد پر ان کا نام ان کے صوبوں میں درج کیا گیا ھے  گی اور لوکل گورنمنٹ کو کانٹی کے طرزِ پر اخطا رات دیے جاتے اور انھوں کراچی کے مسئلے پر تمام پارٹیوں   سے اپیل کی کہ کراچی کے مسئلے پر سیاست چھوڑ کر  تمام پارٹیاں مسلم لیگ ن مسلم لیگ ق نیشنل عوامی پارٹی جمعیت علما اسلام جمعیت علمائے پاکستان اور ایم کیو ایم کے تمام گروپ پی ایس پی   ایک نکتے متفق  ھو کر کراچی کے مسئلے کو حل کرانے میں آپنا کردار ادا کریں  محفوظ نبی صاحب نے  جلد ازجلد لوکل گورنمنٹ کے  الیکشن کرا کر 40 اے کے تحت اختیارات دینے کا مطالبہ کیا سیخ علاودین صاحب خواجہ سلیمان اقبال خان  ناصر قریشی شاہ فیروز الدین  رحمانی حلیم شرر نسیم شاہ باسط علی   نے کراچی کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کا ذکر اور آس کیازلے کا مطالبہ کیا  اور کنونشن میں منظور شدہ اعلامیوں کے ذریعے  گورنمنٹ  شفاف اور مکمل اعداد و شماری پر مشتمل مردم شماری یقینی بنانے کا مطالبہ کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن