وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی رہائش گاہ گئےـ وزیر اعلی عثمان بزدار نے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے ان کے بڑے بھائی کی وفات پر ان سے تعزیت کااظہارکیاـوزیراعلیٰ عثمان بزدارنے مرحوم کیلئے دعا مغفرت کی اور درجات کی بلندی کے لیے بھی دعا کیـچیف سیکرٹری پنجاب بھی وزیر اعلی عثمان بزدار کے ہمراہ تھے۔