وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا فیروز والا میں ایک ہی خاندان کے 4افراد کے قتل کے واقعہ کانوٹس،ملزمان کی جلد گرفتاری کا حکم

 وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے فیروز والا کے نواحی علاقے میں ایک ہی خاندان کے 4افراد کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آرپی او شیخوپورہ سے رپورٹ طلب کر لی ہےـوزیراعلیٰ عثمان بزدار نے قتل کے واقعہ میں ملوث ملزمان کی جلد گرفتاری کا حکم دیاہےـانہوں نے کہاکہ ملزمان کو قانو ن کی گرفت میں لاکر مزید کارروائی عمل میں لائی جائے اورمقتولین کے لواحقین کو انصا ف کی فراہمی یقینی بنائی جائےـ

ای پیپر دی نیشن