ما سوائے بس اِک تقرر کے
ملک میں اور کوئی کام نہیں
سب کے ذہنوں پہ یہ ہی غالب ہے
پھر یہ کہتے ہیں ہم غلام نہیں
آرمی چیف کا تقرر
Nov 24, 2022
Nov 24, 2022
ما سوائے بس اِک تقرر کے
ملک میں اور کوئی کام نہیں
سب کے ذہنوں پہ یہ ہی غالب ہے
پھر یہ کہتے ہیں ہم غلام نہیں