لاہور (نامہ نگار) پنجاب پولیس میں انسپکٹر لیگل کی 357 خالی آسامیوں کی بھرتی کیلئے اشتہار جاری کر دیا گیا ہے۔ ان اسامیوں پر پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے بھرتی ہو گی۔ اشتہار پنجاب پبلک سروس کمشن کی ویب سائٹ پر بھی موجود ہے۔ خواہشمند مرد و خواتین لاء گریجوایٹس آن لائن اپلائی کر سکتے ہیں۔ آخری تاریخ 8 دسمبر ہے۔
357انسپکٹر لیگل کی خالی اسامیوں کیلئے اشتہار جاری
Nov 24, 2022