نوشہرہ (نوائے وقت رپورٹ) رہنما پی ٹی آئی پرویز خٹک نے کہا ہے کہ لانگ مارچ ملکی بقاء اور جمہوریت کا سنگ میل ثابت ہو گا۔ خیبر پی کے سے 26 نومبر کو عوام کا سمندر اسلام آباد روانہ ہو گا۔ چوروں کا ٹولہ ملک پر مسلط ہے۔
پرویز خٹک
لانگ مارچ ملکی بقاء اور جمہوریت کا سنگ میل ثابت ہو گا: پرویز خٹک
Nov 24, 2022