کراچی (نیٹ نیوز) ڈسٹرکٹ جیل ملیر نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کرتے ہوئے شاہ رخ جتوئی کو رہا کر دیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم کی رہائی کے حکم پر عمل درآمد کیلئے رجسٹرار سندھ ہائی کورٹ نے جیل سپرنٹنڈنٹ کو خط لکھا تھا۔
کراچی: ڈسٹرکٹ جیل ملیر سے شاہ رخ جتوئی کو رہا کر دیا گیا
Nov 24, 2022