مراکش (نوائے وقت رپورٹ) وزیر مملکت خارجہ امور حنا ربانی کھر نے سعودی نائب وزیر خارجہ سے ملاقات کی۔ پاک سعودی باہمی تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون کا جائزہ لیا۔ علاقائی بین الاقوامی حالات اور مسائل کے حل کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔
حنا/ ملاقات
حنا ربانی کھر کی سعودی نائب وزیر خارجہ سے ملاقات‘ باہمی تعلقات کا جائزہ
Nov 24, 2022