موٹروے زمینوں کی خریداری کرپشن معاملہ‘ ڈپٹی کمشنر  تاشفین عالم بیرون ملک فرار

Nov 24, 2022

نوشہرو فیروز (نوائے وقت رپورٹ) ایف آئی  اے نے تصدیق کی ہے کہ موٹروے کی زمینوں کی خریداری کے فنڈز  میں کرپشن کے معاملے میں ڈپٹی کمشنر تاشفین عالم بیرون ملک فرار ہو گئے۔ تاشفین عالم دبئی سے غیرملکی پرواز میں آذربائیجان فرار ہوئے۔

مزیدخبریں