بلوچستان، 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات، کاغذات منظور یا مسترد ہونے کے خلاف ایپلیں دائر کرنے کا مرحلہ مکمل  

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) بلوچستان کے 32 اضلاع میں مقامی حکومتوں کی مخصوص نشستوں کے انتخابات کے حوالے سے ریٹرنگ افسران کی جانب سے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کے منظور یا مسترد کئے جانے کے خلاف اپیلیٹ اتھارٹی کے پاس اپیلیں دائر کرنے کا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن