لاہور(کامرس رپورٹر)سٹیٹ بنک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس کل جمعہ 25نومبر کو منعقد ہو گا ۔ اجلاس میں نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا جائے گا۔
سٹیٹ بنک کی نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کل ہوگا
Nov 24, 2022