لاہور (نوائے وقت رپورٹ) سابق صدر زرداری نے شجاعت حسین سے ملاقات کی۔ وفاقی وزیر چودھری سالک حسین بھی موجود تھے۔ زرداری نے چودھری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی۔ دونوں رہنمائوں نے سیاسی صورتحال اور دیگر امور پر بات کی۔
زرداری کی شجاعت سے ملاقات ، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
Nov 24, 2022