برائلر گوشت 414روپے کلو، انڈے 267روپے درجن 


لاہور( کامرس رپورٹر )شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 12روپے اضافے سے414روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے اضافے سے276روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 2روپے اضافے سے267روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

ای پیپر دی نیشن