لاڑکانہ‘ دو مسلح افراد شہری سے موبائل فون چھین کر فرار 

Nov 24, 2022


لاڑکانہ(نامہ نگار) لاڑکانہ شہر کے تھانہ دڑی کی حدود اسٹیشن روڈ پر موٹرسائیکل سوار دو مسلح افراد نے شہری سے موبائل فون چھین کر فرار ہونے کی کوشش کی جس دوران موٹرسائیکل سلپ ہونے کے باعث وہ گھر گر گئی جہاں شہریوں نے انہیں پکڑ کر مارنے اور پیٹنے کے بعد پولیس کے حوالے کردیا، اس حوالے سے تھانہ دڑی کی پولیس کا کہنا ہے کہ مسلح ڈاکو موبائل فون چھین رہے تھے جنہیں شہریوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا ہے جن کا تعلق جتوئی کاسٹ ہے مزید تحقیقات جاری ہے۔

مزیدخبریں