رحیم یار خان،باغوبہار (بیورو رپورٹ،نامہ نگار) سینئر مرکزی رہنماءپاکستان مسلم لیگ (ن) سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی سینیٹر چوہدری جعفر اقبال گجر نے گورنر ہاو¿س لاہور میں گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے ملاقات کی،گورنر پنجاب نے خندہ پیشانی سے مرکزی رہنماءو سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی چوہدری محمد جعفر اقبال کا استقبال کیا۔اِس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور، ملکی سیاسی صورت حال اور تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیاگیاور م±لکی سلامتی کے لئے دعا بھی کی گئی۔سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی چوہدری محمد جعفر اقبال نے گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کے نیک اور صالح کردار کو سراہا۔
ملاقات
گورنر پنجاب سے لیگی رہنما جعفر اقبال کی ملاقات‘سیاسی امورپر تبادلہ خیال
Nov 24, 2022