وفاقی وزیر شازیہ مری سوشلسٹ انٹرنیشنل ویمن کی نائب صدر منتخب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر برائے محکمہ تخفیف غربت اور سماجی تحفظ اور چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام شازیہ مری کو سوشلسٹ انٹرنیشنل ویمن کا نائب صدر منتخب کیا گیا ہے۔ شازیہ مری نے ٹوئٹر کے ایک پیغام میں بتایا کہ ایشیا پیسفک خطے سے سوشلسٹ انٹرنیشنل ویمن کی نائب صدر منتخب ہونا اعزاز کی بات ہے۔
نائب صدر منتخب

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...