لاہور (سپیشل رپورٹر) سیشن عدالت نے ٹک ٹاکر عائشہ سے ہراسگی کے مقدمہ کے ملزم حسنین عرف مہران کے عدم پیشی پر ورانٹ گرفتاری جاری کردئیے‘ ملزمان پر فرد جرم عائد کرتے ہوئے استغاثہ کے گواہان سمیت ٹک ٹاکر کو بھی طلب کر لیا ۔
گیا ہے۔ پولیس تھانہ لاری اڈا نے گریٹر اقبال پارک میں خاتون سے بدسلوکی کے الزام میں 104 ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔