سئنیر میڈیکل آفسیر کی سیٹ خالی  ہیلتھ سنٹر ٹبہ سلطان پور کے انتظامی معاملات میں دشواری


ٹبہ سلطان پور (نمائندہ خصوصی) رورل ھیلتھ سنٹر ٹبہ سلطان پور میں سینئر میڈیکل آفسیر کی سیٹ خالی ھونے کے باعث ھیلتھ سنٹر کے انتظامی معاملات میں دشواری کا سامنا تفصیل کے مطابق رورل ھیلتھ سنٹر ٹبہ سلطان پور میں سینئر میڈیکل آفسیر کی سیٹ خالی ھونے کے باعث ھیلتھ سنٹر میں انتظامی معاملات کا سامنا ہے جبکہ ھیلتھ سنٹر کی ھیلتھ کونسل کی بھی خاطر خواہ کارکردگی نہ ھونے کی وجہ سے ھیلتھ سنٹر ٹبہ سلطان پور میں تعینات اھلکاروں نے من مانیوں کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے جبکہ ھیلتھ سنٹر میں صفائی کا ناقض انتظام ھونے کی بجائے وبائی امراض پھیلنے کا خدشہ ھے جبکہ انتظامیہ نے چشم پوشی اختیار کر رکھی ہے علاقے کے لوگوں محمد وسیم۔ساجد۔محمد اسلم اور محمد رمضان نے ڈپٹی کمشنر وھاڑی سے فوری نوٹس لیتے ہوئے کاروائی کا مطالبہ کیا ہے

ای پیپر دی نیشن