لاہور(لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف کی رکن صوبائی اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے کہاہے کہ حقیقی آزادی مارچ سے حکو مت کی ٹا نگیں کا نپ رہی ہیںجبکہ ان کے پاس کچھ کر نے کے لیے کچھ نہیں یہ صرف بڑھکیں ما رنے اور قوم سے جھوٹ بولنے کے سوا کچھ نہیں کر سکتے۔ حکو مت اسلام آباد کی طرف آ نے والے بڑے عوامی سمندر کو دیکھ کر گھبرا ہٹ کا شکار ہے اور الٹے سیدھے بیانات دے رہے ہیں۔
حقیقی آزادی مارچ سے حکومت کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں: سعدیہ سہیل رانا
Nov 24, 2022