بین الصوبائی غیر قانونی اسلحہ سپلائی کرنےوالے گروہ کے 2ملزم گرفتار


لاہور(نامہ نگار) شالیمار پولیس نے بین الصوبائی غیر قانونی اسلحہ سپلائی کرنے والے گروہ کے دو ارکان کو گرفتار کر لیا ہے۔ملزم جبار اور ناصر سے پسٹل، رائفل اور گولیاںبرآمد کرکے مقدمہ درج کر لےا ہے ۔ ملزمان نے خیبر پختونخواہ سے اسلحہ گاڑی کے خفیہ خانوں میں چھپا کر پنجاب لانے اورمختلف شہروں میں اسلحہ سپلائی کرنے کا انکشاف کیا ہے ۔ملزمان ریکارڈ یافتہ ہیں ۔
پولےس نے ملزمان کےخلاف مقدمہ درج کرکے اسلحہ اور گاڑی قبضے میں لے کر تفتےش شروع کردی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...