ڈیرہ غازیخان(نامہ نگارخصوصی)سپیشل جج عدالت اینٹی کرپشن نے مسلم لیگی سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبد الکریم کے بیٹے اسامہ عبد الکریم کو ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کی عوض ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا سینٹرل جیل ڈی جی خان سے رہائی کے بعد جلوس کی شکل میں شہر کے مختلف بازاروں سے ہو تے ہو ئے اسامہ عبدالکریم اپنی رہائش گاہ پہنچے جبکہ مسلم لیگی رہنماؤں اور مرکزی جمعیت اہلحدیث کے کارکنوں کی بڑی تعداد نے ان کا استقبال کیا اسامہ عبد الکریم نے ریلی سے خطاب میںکہا کہ ہم سلیکٹڈ حکمرانوں سے پہلے ڈرے نہ اب ڈرتے ہیں
اسامہ عبد الکریم ضمانت پر رہا جمعیت اہلحدیث کے کارکنوںکااستقبال
Nov 24, 2022