انسپکٹر لیگل کی 357خالی اسامیوں پر بھرتی کیلئے درخواستیں طلب


ملتان (نمائندہ خصوصی) پنجاب پولیس نے ملتان سمیت پنجاب بھر میں انسپکٹر لیگل کی 357خالی اسامیوں کو افسران کی بھرتی کیلئے اشتہار جاری کردیا گیا ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس نے کہاکہ  بھرتی کے خواہش مند نوجوان لاء  گریجویٹس آن لائن اپلائی کرسکتے ہیں۔ جاری کردہ اشتہار کے تحت آن لائن اپلائی کرنے کی آخری تاریخ آٹھ دسمبر ہے ۔اشتہار کے مطابق 357سیٹوں میں سے 54ویمن کوٹے کے تحت خواتین امیدوارو ں جبکہ مائینارٹی کوٹے کے تحت اقلیتی امیدواروں کیلئے 18سیٹیں مختص کی گئی ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...