ملتان ،(خبر نگار خصوصی) لوکل گورنمنٹ پنجاب نے نئے بلدیاتی ایکٹ کے تحت صوبہ بھر کے بلدیاتی اداروں کی مختلف 44 آسامیوں کو ڈائینگ کیڈر ڈیکلیئر کر دیا ہے اس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے اب ان عہدوں پر نئی بھرتیاں نہیں ہوں گی اور نہ ان سیٹوں پر ایڈجسٹمنٹ ہوگی پہلے سے جو ملازمین کام کر رہے ہیں وہ جب ریٹائر ہوں ان کی ریٹائرمنٹ کے ساتھ ہی اسامی بھی ختم ہو جائے گی۔
44 اسامیاں
نئے بلدیاتی ایکٹ کے تحت 44 اسامیاں ڈائینگ کیڈر قرار
Nov 24, 2022