شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)سٹار پروفیشنلز لائرز فورم اور جناح لائرز فورم نے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں امیدوار برائے جنرل سیکرٹری عمران خاں بھٹی ایڈووکیٹ کی حمایت کا اعلان کردیا اس حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں چیئرمین جناح لائرز فورم رانا احسن رشید ایڈووکیٹ ،صدر امجد علی بجاڑ ایڈووکیٹ، آرگنائزر چوہدری قربان علی بجاڑ ایڈووکیٹ، سینئر نائب ْصدر طارق محمود گجر ایڈووکیٹ ، جنرل سیکرٹری حامد علی پاشا ایڈووکیٹ، چوہدری اعجاز احمد گجر ایڈووکیٹ ،رانا منور حسین ایڈووکیٹ،چوہدری اجمل فاروق موہل ایڈووکیٹ ،چوہدری امتیاز علی بھٹی ایڈووکیٹ،چوہدری اکبر علی گجر ایڈووکیٹ ،غلام حسین ڈوگر ایڈووکیٹ، رانا بشارت علی ایڈووکیٹ،چوہدری فقیر حسین بھٹی ایڈووکیٹ،عرفان بشیر مغل ایڈووکیٹ،ملک عدیل ذوالفقار ایڈووکیٹ،سیٹھ ابرار خالق ایڈووکیٹ، حسن علی پاشا ایڈووکیٹ،انیلہ نذیر چشتی ایڈووکیٹ،عامر بشیر گجر ایڈووکیٹ ،رانا علی عون ایڈووکیٹ،چوہدری فیصل اکرم ایڈووکیٹ، چوہدری فیصل جمیل بھٹی ایڈووکیٹ، شاہد محمود ایڈووکیٹ،شاہد فاروق گھمن ایڈووکیٹ ،سیمسن ایڈووکیٹ،اجمل شیراز بھٹی ایڈووکیٹ، رانا طیب محمود ایڈووکیٹ و دیگر نے شرکت کی۔