لاہور (کامرس رپورٹر) ڈی جی ملٹری لینڈز اینڈ کنٹونمنٹس کی جانب سے پاکستان کے مختلف کنٹونمنٹس میں اہم تقرریاںوتبادلے ہوئے۔ سردار عاطف سلطان کی جگہ سبطین رضا کوبطور سی ای او ذمہ داری دی گئی۔ نئے سی ای او نے چارج سنبھالتے ہی تمام ماتحت افسران سے ملاقاتیں کیںاور دفتری امور سے متعلق بات چیت کی۔ سبطین رضا نے کہا کہ جب کنٹونمنٹ بورڈ آف پاکستان جوائین کیا اپنی صلاحیتیں فرائض نبھانے پر صرف کیں۔
والٹن کنٹونمنٹ ایزیکٹو آفیسر تبدیل ، سی ای او والٹن کینٹ سبطین رضا نے چارج سنبھال لیا
Nov 24, 2023