لاہور (خصوصی نامہ نگار ) امیرجماعت اسلامی لاہور ضیاءالدین انصاری نے کہا ہے کہ آ زادانہ اور منصفانہ انتخابات وقت کی اہم ضرورت ہیں۔ صاف شفاف انتخابات کروانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے۔ ن لیگ، پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف نے اقتدار کا موقع ملنے کے باوجود ملک و قوم کومایوس کیا۔ امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا کہ غزہ میں 4 روزہ جنگ بندی ناکافی۔عالمی برادری اسرائیلی مظالم پرکا نوٹس لے اور فلسطینیوں کو بنیادی حق دیا جائے۔
آ زادانہ ،منصفانہ انتخابات وقت کی اہم ضرورت ہیں:ضیاءالدین انصاری
Nov 24, 2023