اوکاڑہ + ڈسکہ (نامہ نگار) تفصیلات کے مطابق ملٹری فارمز رینالہ خورد کی رہائشی لڑکی کو نجی اکیڈمی کے اونر (پرنسپل) حافظ اسلام علی بھٹی جو جامع مسجد فریدیہ بابا فرید سپر مارکیٹ اوکاڑہ کا امام بھی ہے‘ نے ایک کاغذ پر نکاح نامہ تیار کر لیا اور 3 یوم جنسی زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔ بی ڈویژن پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ڈسکہ میں بھرو کے پل کے رہائشی 15 سالہ لڑکے کو ملزم ذبیح اﷲ اور رضوان نے بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا۔
اوکاڑہ: لڑکی سے امام مسجد‘ ڈسکہ میں لڑکے سے 2 اوباشوں کی زیادتی
Nov 24, 2024