موڈیز نے مستحکم آڈٹ لک کے ساتھ سعودی عرب کی درجہ بندی کو Aa3 تک بڑھا دیا

Nov 24, 2024

ریاض(این این آئی)موڈیز کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی نے طویل مدتی مقامی اور غیر ملکی کرنسی کے مسائل کے لیے سعودی عرب کی درجہ بندی کو A1 سے بڑھا کر Aa3 کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایجنسی نے آئوٹ لک کو مثبت کے بجائے مستحکم کرنے پر نظرثانی کی جو کہ اگلے 12 مہینوں کے دوران ملک کی کریڈٹ ریٹنگ کو مستحکم کرنے کی اس کی ترجیح کو ظاہر کرتا ہے۔ یہ پیش رفت خطرات اور ریٹنگ کو بڑھانے کے لیے حوصلہ افزائی کرنے والے عوامل کے درمیان توازن کی روشنی میں سامنے آئی ۔

مزیدخبریں