فرمودہ اقبال

Nov 24, 2024

فرمان اقبال

اقوام کے عروج وزوال کے اسباب بہت منفی ہوتے ہیں،اس لیے ان کاپتہ لگانابہت مشکل ہے۔ہم کوجوکچھ معلوم ہوتاہے،وہ علامات ہیںنہ کہ اسباب۔قومی عروج انتہائی نظم وضبط کی صفت پرموقوف ہے۔ظاہرہے کہ قانون کی اطاعت بہت مشکل چیزہے اوراس کیلئے بڑی ہمت درکارہے۔
(علامہ اقبال سے یوسف سلیم چشتی کی ملاقات میں گفتگوسے اقتباس)

مزیدخبریں