فرمان قائد

Nov 24, 2024

قائداعظم نے فرمایا

مجھے یہ جان کربہت بڑی خوشی ہوئی ہے کہ پاکستان کوبنکاری میں تربیت دینے کے منصوبے زیرعمل ہیں۔میری پراشتیاق نگاہیںان کی ترقی کامسلسل جائزہ لیتی رہیں گی۔
(سٹیٹ بنک آف پاکستان کاافتتاح
 یکم جولائی1948ء)

مزیدخبریں