ٹیکسلا(نمائندہ نوائے وقت)بلدیہ ٹیکسلاکے سینئرسٹاف آفیسرمحمدرفاقت خان کے بھتیجے اورمحمداختر خان کے صاحبزادے فرحان خان کی شادی ٹیکسلا کی مشہورمذہبی شخصیت حضرت مولانامفتی عامرشہز اد کی صاحبزادی کے ساتھ بخیرخوبی سرانجام پاگئی،محمد رفاقت خان نے اپنے بھتیجے کی دعوت ولیمہ کے موقع پرمقامی شادی ھال میںخوبصورت اوربہترین انتظا م کیا،سابق وفاقی وزیرغلام سرورخان،سینئر ایڈ وکیٹ سپریم کورٹ شیخ محمدیعقوب،سابق ناظم یونین کونسل جلالہ اورپی ٹی آئی کے سرگرم نظریاتی رہنماء سردارخیراللہ خان،سابق ناظمین شیخ صوفیان مسعو د،ملک محمدپرویز،محمداشرف خان،محمدافسرخان، مولا نامفتی شبیراحمدعثمانی،مولانامفتی محمدآصف،مولانا مفتی عبدالشکورہزاروی،سابق چیئرمین بلدیہ ٹیکسلا شیخ وحیدالدین،قاری حسن معاویہ،ملک عابدحسین ،حاجی سیف الرحمن خان،نویدالدین اعوان،کو آ رڈینیٹرچوہدری وسیم شہزادگجر،معاون خصوصی ایم پی اے ٹیکسلابرائے بلدیہ ٹیکسلاحاجی طاہرمحمودطا ہری ، ممبرصوبائی کونسل ملک اللہ دتہ اعوان،بلدیہ ٹیکسلا کے سابقہ ممبران حاجی شیخ ساجدمحمود،سدابہارحاجی محمدایوب صراف،شیخ محسن شوکت،ملک ربنواز، ملک محمدمشتاق،حاجی میرظفر اقبال،سردارا مجدنواز کھٹڑ،سر دارزبیرمحمودخان،راجہ حفیظ الرحمن،ذیشان صدیق بٹ،صحافی برادری شکیل اخترراجپوت ،چو ہدری محمدسعید،استادرفاقت علی اعوان،میرعاصم محمود، سیدوسیم شاہ،ملک آفتاب احمداعوان،میرسمیع اللہ ،محمدجمال خان گڑھی افغاناں،محمدکامران صر اف ،اقلیتی ممبرمسٹرعدنان ڈیئنل،سمیت علاقہ کے سیاسی سماجی مذہبی رہنماوںنے کثیرتعداد میںشر کت کی۔
اخترخان کے صاحبزادے فرحان خان کی شادی سیاسی اجتماع میں تبدیل
Nov 24, 2024