سردار ہاشم علی خان گگن کی ہمشیرہ کی تقریب رخصتی ، سیاسی وسماجی شخصیات کی شرکت

 فتح جنگ(نامہ نگار)سردار ہاشم علی خان گگن کی ہمشیرہ کی تقریب رخصتی جس میں دولہا سردار دلاور خان گگن بارات لیکر مقامی شادی حال میں پہنچے تو سردار ہاشم خان کے خاندان برادری کی سرکردہ شخصیات نے بارات کے ساتھ آ نے والے مہمانوں کا استقبال کیا جبکہ دیگر شرکا میں ڈسٹرکٹ خطیب علامہ غلام محمد صدیقی ،سیریت کمیٹی ضلع اٹک  کے ناظم اعلی سید اختر علی شاہ،نمبردار سردار عارف علی خان آ ف باہتر،الحمرہ بیکری کے حاجی محمد اکمل ،حاجی صوفی محمد ریاض، حاجی عزیز الرحمن، صوفی محمد عظیم، سید عون عباس شاہ، سردار طارق انیس گگن ،نمبرادر حکمت خان گگن، نمبرادرمحمد عارف خان گگن، حاجی امیر افضل خان، سردار امیر محمد خان ، سردار محمد ابراہیم گگن،  سردار سخاوت خان ،سردار تیمور خان اٹک، ملک خاکی جان ،ملک ثاقب ارشد، سردار باور سہیل، رب نواز خان، سردار فردوس خان، کمال خان، ملک عامر شہزاد، وسیم خان، ملک تعظیم خان ، نور خان جعفر، اے سی آفس کے یاسر عمران آ ف قطبال ،ضلع کونسل کے ملک اختر ،ملک ناصر ،سمیت ڈپٹی کمشنر آفس اٹک کے اہلکاروں و معززین نے شرکت کی قبل ازیں موجودہ سیاسی صورتحال کے باعث پی ٹی آئی کے ممبر پنجاب اسمبلی سردار محمد علی خان ،سابق ایم پی اے ملک جمشید الطاف نور پور ،معروف شخصیت سردار فرحت عباس پھتی خان اور سردار حماد اکرم خان ملال تقریب میں شرکت نہ کر سکے اور انہوں نے سردار ہاشم خان سے ٹیلی فون پر انکی ہمشیرہ کی شادی کی مبارکباد اور نیک تمناں کا اظہار کیا ۔

ای پیپر دی نیشن