مری (نامہ نگار خصوصی) یونین کونسل کے پی کے ’’ پلک ‘‘خاص کر ملکوٹ کی واحد بین الصوبائی روڈ جو ملکوٹ اوسیاء پنجاب کو ملاتی ہے سخت خستہ حالی کا شکا ر ہے۔ایسے میں بانڈی نمب سمیت اوچھاء پنجاب کی عوام کے لیے بھی یہ سفر کا اہم ذریعہ ہے۔ایسے میں یہ سڑک جو حکومت پنجاب کے محکمہ شاہرات کے دائرہ اختیار میں آتی ہے گزشتہ سات آٹھ سال سے اس پر کسی قسم کا سرکاری فنڈ نہیں لگایا گیا جبکہ قدرتی گیس پرجیکٹ کیلئے یہ سڑک اکھاڑ پچھاڈ کی زد میں رہی۔
ملکوٹ کی واحد روڈ خستہ حالی کا شکار
Nov 24, 2024