ہم ہمیشہ عمرا ن خان کے اعتما د پر پورا اترے ہیں ،ایما ن طا ہر

 اٹک(نامہ نگار ) پا کستا ن تحریک انصا ف کی رہنماایما ن طا ہر صا دق نے کہا کہ مجھے اور میرے والدکو عمرا ن خان کا خصو صی پیغام ملا ہے یہ ہما رے لیے بہت بڑ ے اعزا ز کی با ت ہے ، ہم ہمیشہ عمرا ن خان کے اعتما د پر پورا اترے ہیں ، اٹک والو عمر ان خان کو ہم سے اور آپ سے امیدیں وا بستہ ہیں ، آج 24 نو مبر کو میں سب سے آگے ہو ں گی اور آپ کے ساتھ شانہ بشانہ چلو ں گی اور اپنے ضلع کے فخر کو بڑھائیں گے ، اٹک ہمیشہ عمرا ن خان کے ساتھ کھڑا رہا ہے ،گزشتہ 2 سالو ں سے میجر طاہر صا دق اور ان کے خاندان سمیت پی ٹی آئی کے ورکرو ں نے ظلم و تشدد، بر بریت اور فسطا یت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا، آج 24 نومبر فارم 47 کی جعلی حکومت کے تا بو ت میں آخری کیل ثا بت ہو گی، چیئر مین پی ٹی آئی عمرا ن خان کے چاہنے والے آج کے پر امن جلسے میں لبیک کہیں گے جس کی لیڈ میں خود کروں گی اور اٹک کی عوام ثا بت کریں گے کہ عوام اب بھی ان کے ساتھ ہے ۔

ای پیپر دی نیشن