اسلام آباد(وقائع نگار )ضلعی انتظامیہ نے وفاقی دارالحکومت میں غیر رجسٹرڈ اسٹامپ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن ایف ایٹ مرکز، آئی ٹین اور دیگر علاقوں میں 23 اسٹامپ فروشوں کی انسپکشن بغیر لائسنس کام کرنے والے 6 اسٹامپ فروش کی دکانیں سیل5 دکانوں کو تجاوزات قائم کرنے پر سیل کر کہ اسٹامپ فروشی کے حوالے سے دستاویزات قبضے میں لے لی گئیں ڈی سی اسلام آباد کی غیر قانونی اسٹامپ فروشوں کے خلاف کاروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کی گئی تھی ۔