اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے )ٹک ٹاک نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے اشتراک سے یوتھ سیفٹی سمٹ پاکستان کا انعقاد کیا۔ اس سمٹ کا مقصد آن لائن تحفظ کے بارے میں آگاہی بڑھانا، ڈیجیٹل خواندگی کو فروغ دینا، اور پاکستانی نوجوانوں کو آن لائن تحفظ فراہم کرنے کے لیے اسٹیک ہولڈرز کے درمیان تعاون کو مضبوط بنانا تھا۔ اس موقع پر وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ، چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمان، ٹک ٹاک میں پبلک پالیسی کے ڈائریکٹر امیر گلین، #DigitalHifazatمہم کے شرکاء کے ساتھ موجود ہیں
ٹک ٹاک کاپی ٹی اے کے اشتراک سے یوتھ سیفٹی سمٹ پاکستان کا انعقاد
Nov 24, 2024