قتل کے مقدمہ میں ملزمان بری

Nov 24, 2024

 راولپنڈی(جنرل رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملک نور خان نے قتل کے مقدمہ میں ملزموں علیم طارق محمد مظلم رانا اور ملزمہ منزلہ طارق کو بر کردیا جن کے خلاف تھانہ روات پولیس نے مقدمہ درج کیا تھا، ملزموں کی طرف سے کیس کی پیروی ملک محمد عمر اعوان ایڈووکیٹ نے کی عدالت نے کیس کی سماعت مکمل کرنے بعد ملزموں کو بری کردیا۔

مزیدخبریں