منشیات مقدمہ میں ملزم بری

 راولپنڈی(جنرل رپورٹر)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جج جسٹس صداقت علی خان اور جسٹس سردار محمد ڈوگر پر مشتمل ڈویژن بنچ نے منشیات کے مقدمہ میں ماتحت عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے ملزم کو بری کرنے کا حکم دے دیا ہے.

ای پیپر دی نیشن