دہشت گردی کا خوف، الحمرا میں ڈانس بانسری، طبلے کی کلاسیں عارضی طور پر بند

لاہور (کلچرل رپورٹر) لاہور میں ممکنہ دہشت گردی کے خوف سے الحمرا میں ڈانس، بانسری، گٹار، طبلہ، گلوکاری اور پینٹنگز کی کلاسیں عاضری طور پر بند کر دی گئی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن