ثناءکی فلم ”دل پردیسی ہو گیا“ عید پر ریلیز نہیں ہو گی

Oct 24, 2012

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ ثناءکی فلم ”دل پردیسی ہو گیا“ عیدالاضحی پر ریلیز نہیں ہو گی۔ یاد رہے کہ کچھ عرصہ قبل یہ فلم عیدالاضحی پر ریلیز کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔ فلم میں پاکستان اور بھارت کے دونوں ملکوں کے فنکاروں نے کام کیا۔

مزیدخبریں