چیف جسٹس نے عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کا اجلاس 3 نومبر کو طلب کرلیا

کراچی (این این آئی) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے چیف الیکشن کمشنر کی تجویز پر عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کا اجلاس تین نومبر کو طلب کرلیا۔
چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم نے چیف جسٹس افتخار محمد چودھری سے ملاقات کے دوران درخواست کی کہ عام انتخابات میں جوڈیشل افسران کی تقرری نہ کرنے کے فیصلے پر نظرثانی کی جائے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...