اصغر خان کیس: تفصیلی فیصلے پر کہیں وزیراعلیٰ خود کو نقصان نہ پہنچا لیں: راجہ ریاض

Oct 24, 2012

لاہور (این این آئی) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض احمد نے کہا ہے کہ اصغر خان کیس کا تفصیلی فیصلہ آنے کے بعد خدشہ ہے کہ شہباز شریف خود کو نقصان نہ پہنچا لیں اس لئے انہیں پولیس کی تحویل میں دےدیا جائے‘ ایف آئی اے کی تحقیقات کے بعد شریف برادران جیل میں ہوں گے

مزیدخبریں