لاہور کی نجی یونیورسٹی نے ڈاکٹر پرویز ہود بھائی کو ملازمت سے فارغ کر دیا

Oct 24, 2012

لاہور (بی بی سی) پاکستان میں نیوکلیئر فزنس کے استاد ڈاکٹر پرویز ہود بھائی کو لاہور کی ایک نجی یونیورسٹی نے ملازمت سے فارغ کر دیا ہے۔ ڈاکٹر پرویز نے بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے کہاانہیں نظریات کی بنیاد پر الگ کیا گیا ۔

مزیدخبریں