پانامہ: متنازعہ اراضی کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری، پولیس اورمظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں ایک خاتون ہلاک.

پانامہ میں حکومت نے نئی اصلاحات لاگو کی ہیں جس کے تحت نہر کے کنارے کی زمین کو نجی سرمایہ کاری کے لئے فروخت کیا جائے گا۔ حکومت کے اس اقدام کے خلاف شہر کولن میں سینکڑوں افرادنے احتجاجی مظاہرہ کیا،جنہیں منتشرکرنے کے لئے پولیس نے ربڑ کی گولیاں اور آنسوگیس فائر کئے،مقامی میڈیا کےمطابق پولیس کی فائرنگ سےایک خاتون ہلاک ہوگئی ہے،مظاہرین کا کہناہے کہ حکومت کی اس قانون سازی سے مقامی کاروبارمتاثرہونگے۔

ای پیپر دی نیشن