لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے پنجاب کے اسپتالوں میں گریڈ بیس کے کوالیفائڈ ڈاکٹرز تعینات نہ کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت کی، دوران سماعت فاضل جج نے عدالتی حکم کے باوجود اسپتالوں میں گریڈ بیس کے ڈاکٹرز تعینات نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کیا۔ عدالت نے احکامات کونظراندازکرنے پرسیکرٹری صحت پنجاب کوتوہین عدالت کا نوٹس بھی جاری کردیا ہے۔
لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے پنجاب کے اسپتالوں میں گریڈ بیس کے کوالیفائیڈ ڈاکٹرزتعینات نہ کرنے پرسیکرٹری صحت پنجاب کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔
Oct 24, 2012 | 12:56